Tuesday, 28 June 2016

اهم نکات دورہء قرآ ن, Para -3


Daura e Quran
    Para -3
Amal ki Baten
دل کی حالت کا جائزہ لیتے رہنا ہے.کہ اَللّٰہ کی محبت کتنی ہے.
مستقبل کے بارے میں پُر اُمید,اور ماضی کے بارے میں شکر گزار بننا ہے.
ہم سب نیکیوں کی دوڈ میں شامل ہوچکے ہیں,اب پیچھے نہیں ہٹنا,بس نیکیاں کرنی ہیں.
اَللّٰہ سے محبت کی علامات :-
تدبر کے ساتھ قرآن کی تلاوت,
نیک اعمال کا اہتمام,
نوافل کی کثرت,ذکر اللّٰ کی کثرت, اپنی خواہشات پر اللّٰہ کی پسند کو ترجیح دینا,دل میں اللّٰہ کی صفات کو یاد کرنا,کائنات پر غور و فکر,دل کی نرمی اور عاجزی اختیار کرنا,رات کے وقت تنہائی میں اللّٰہ کی عبادت,استغفار کرنا,صالحین کی صحبت اور اُنکے عل سے فائدہ اُٹھانا,گناہوں سے دُور رہنا. 
اپنے دین ,فرقہ,خاندان کیلئیے نہیں لڑنا کہ ہم سب سے بہتر ہیں بلکہ ایسے کام کرنے ہیں جس سے اللّٰہ راضی ہو.(230).
ہر رات سونے سے پہلے آیت الکرسی پڑھنی ہے.(205)
ہر کام شروع کرنے سے پہلے,کچھ بھی کھانے س پہلے اَللّٰہ کا ذکر ضرور کرنا ہے.
اللّٰہ کو اُسکے خوبصورت ناموں سے پُکار کر دُعا مانگنی ہے.
ہم میں سے کسی کا درجہ کسی   سے اونچا ہونا یہ اللّٰه کی حکمت ہے,اس پر ہمیں نہ تو گھمنڈ کرنا ہے,اور نہ کسی سے جلنا ہے.(253)
اللّٰہ کی راہ میں اللّٰہ کی دی گئی نعمتیں (رزق,مال)خرچ کرنا ہے.(254).
"اسمِ اعظم یا حیّ یا قیوم پڑھ کر دُعا مانگیں,دُعاقبول ہوتی ہے.(255)
.رات کو کتوں کے بھونکنے,یا گدھوں کے ہینگنے کی آواز پر اَللّٰہ کی پناہ مانگنی ہے.
.رات کو گھروں سے باہر نہیں نکلنا,گھر کے دروازے بسمہ اللّٰہ" پڑھ کر بند کرنا ہے,اور برتنوں كو بھی بسمہ اللّٰہ* پڑھ کر ڈھانکنا ہے,اسطرح شیطان سے محفوظ رہیں گے.
.اپنے جسم کو شیطان کی نظروں سے بچانے کیلئیے بسمہ اللّٰہ کرکے کپڑے اُتاریں.
.حالات کی تنگی میں  یَا حَيُّ يَا قَيٌّوْم بَرَحْمَتِكَ اَسْتَغِيْثٌ پڑھنا ہے.
.ان ناموں سے اللّٰہ کو پکاریں تو دُعائیں قبول ہوتی ہیں  یَا بَدِیْع ٌالسَّمٰوٰتِ يَا حَيٌّ يَاقَيٌّوْم اِنِّيٓ اَسْئَلُکَ
.صبح اور شام 100 بار سُبْحَانَ اللّٰہِ العَظِیْمِ وَبِحَمْدِہِ کرنی ہے.
.اَللّٰہ کی کہی کسی بات پر شک نہیں کرنا (259).
.ایسے کام کرنا ہے جس سے اللّٰہ کی دوست نصیب ہو,غلط کاموں اور باتوں سے بچنا ہے.
.دل کے اطمینان کیلیئے سوال جواب کر سکتے ہیں.(262)
.مال خرچ کرنے میں 3 چیزوں سے بچنا ہے, "منّ (احسان جتانا),اذیٰ (دکھ دینا),رِیا(دکھاوا کرنا)(263-265).
.اللّٰہ نے جو خاص صلاحیت آپکو دی ہے,اسکی حفاظت کے لئیے اسے دوسروں کے ساتھ شئیر کریں,جیسے کوئی پڑھانے میں ماہر ہے,یا بول لکھ کر تو اللّٰہ کیلیئے دوسروں تک یہ تک یہ بات سمجھانے کا ذریعہ بنیں.(267)
.ہمیں اپنی زات سے دوسروں کو فائدہ پہنچانا ہے.خیر کو روکنا نہیں ہے(267)
.ہمیں وہ چیزیں دوسروں کو نہیں دینی,جو خود کیلئیے پسند نہیں کرتے.(267)
.جو لوگ دین میں اپنا وقت لگاتے ہیں اُن پر اپنا مال خرچ کرنا ہے.(273)
.سُود سے بچنا ہے (273)
.روزانہ رات کو "سورہ بقرہ" کی آخری 2 آیات کی تلاوت کرنی ہے,تمام انبیاء کرام پر ایمان لانا ہے,کسی کو کسی پر فوقیت نہیں دینی.(285)
.ایمان لاکر اور اطاعت کرنے کے بعد بھی اپنی آخرت کے بارے میں ڈرنا ار فکر مند رہنا ہے,اور بخشش طلب کرنی ہے (286)

.کبھی یہ نا سوچیں کہ یہ کام مجھ سے نہیں ہو گا,کیونکہ اللّٰہ نے انسان پر کوئی ایسی مشقت نہیں ڈالی جو وہ نہ کر سکتا ہو.(286)

🍁. سورۃ آل ِعمران:-

قرآن کے قصوں سے سبق پکڑنا ہے.(3)
دُعا کرنی ہے رَبَّنَآ اِنَّنَآ اٰمَنَّا فَاغْفِرْلَنَاذٌنٌوْبَنَاوَقِنَاعَذَابً النَّار(16)

.علم حاصل کر کے اُس پر عمل کرنا ہے (20)

.اور اَللّٰہ تمہیں "اپنے آپ" سے ڈراتا ہے,اس آیات کو اپنے پاس نوٹ کر لیں,اور غوروفکر کریں (28)

.رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے محبت کا ثبوت اُن کی سنت کی پیروی کر کے دینا ہے.(31)

.اللّٰہ کا محبوب بننے کیلیئیے صحابہ کرام رضی اللّٰہ عنہ کی طرح کا ایمان اور اطاعت درکار ہے.(31)

.دُعا کرنی ہے "اے اَللّٰہ تو ہمیں کسی کام کے لیئے چُن لے,جو ہنر , صلاحیتیں تُو نے ہمارے اندر رکھی ہیں,ہمیں دکھا دے,اور انکو اپنے راستے میں استعمال کرنے کی توفیق دے.آمین (23)

.اصل محافظ اَللّٰہ ہے,اس لیے اپنی محبوب ترین چیزوں کو اُسکی حفاظت میں دیں.(35)

.اپنی زندگی, مال اور وقت کا کچھ حصّہ "فی سبیل اللّٰہ" لگانا ہے (36)

.اَللّٰہ کے چُنے ہوئے مقرب لوگوں کی سیرت کا مطالعہ کرنا ہے,کہ اُنکی وہ کیا خوبیاں تھیں جنکی بدولت اللّٰہ نے اُنھیں چُنا.(42)

.ہمیں اپنی عزت اور عصمت کی حفاظت کرنی ہے,اور اَللّٰہ کا قُرب پانے کی کوشش اور تمنا کرنی ہے.(47)

.جب کسی کی خوبی,بھلائی یا نعمت پر حسد یا رشک ٓ آئے تو دعا مانگنی ہے اَللّٰهٌمَّ اِنِّيٓ اَسْئَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ العَظِيْم
JAZAKUMULLAHU KHAIRAN KASEERA🌷
TEAM ADMIN POQ🌹

Doura e Quran
Para 3
Aham Nakaat
Amal ki baaten



 Surah Al Baqarah📗
Dil ki halat ka jaizah lyty rehna hai ki Allah Talaa ke muhabaat kitni hai.
Mustaqbil kay baray mein purummed aur mazi kay baray mein shukerguzaar bana hai.
Hum sab nakiyon ki daur mein shamil ho chukay hain ab pechany nahi hatna, bas nakiyaan karni hain. 
Allah Talaa ke muhabaat ke alaamat :*Tadabur kay sath Quran ke tilawat, naik ammal ka ahtamaam, nawafil ke kasrat, ziker e Allah ke kasrat,apni kuwaishaat per Allah Talaa ke Passand ko tarjeeh dyna, Dil mein Allah Talaa ke Sifaat ko yard kerna, kainaat per ghur o fiker, Dil ke narmi aur ajazi ikhtiyaar kerna,raat kay waqat tanhaai mein Allah Talaa ke ibadat, istagfaar karna, salayheen ki muhabaat aur in kay ilm say faida uthna, ghunahon say door rehna. 
Apnay Deen ,firqah, ghar khandaan kay liye nhi larna keh hum sab say bahtreen hain balkah asy kaam kernay hain jis say Allah Talaa razi hon. (Ayat 203)
Har raat sonay sy phely Ayat UL Kursi pherni hai. (Ayat 205)
 Har kaam shuru kernay sy phely, kuch bhi khnay say phely Allah Talaa ka ziker kerna zarori hai.
Allah Talaa ko is kay kubsurat namo kay saath pukar kar Dua mangni hai. 
Hum mein say kesi ka darjah kisi say oncha hona Yeh Allah Talaa ke hikmat hai is par humain na to ghummand kerna hai aur na kisi say jalna hai. (Ayat 253)
 Allah Talaa ke rah mein Di gaye namatain (rizq,maal) kharch karna. (254)
Ism e Azam
یا حی یا قیوم
padh ke Dua mangain, Dua qabool hoti hai.(Ayat 255)
Raat ko kutoon kay bhonkany ya gadhoon kay hingany ke awaz per Allah Talaa ki pannah mangni hai.
Raat ko gharhon say bahr nhi nikalna, ghar kay darwazy "Bismillah " keh ker band kerna, aur barton ko bhi
 " بسم الله " pher ker dakhna ,is trhn say shitan say mahfooz rahin gy.
Apnay jism ko shitan ke nighoon say pachnay kay liye
" بسم الله 
keh ker kapray utarain. 
Halaat ki tangi mein-
یَا حَيُّ يَا قَيٌّوْم بَرَحْمَتِكَ اَسْتَغِيْثٌ
Inn namon say Allah ko pukaren to duaen qabool hoti hn,-
 یَا بَدِیْع ٌالسَّمٰوٰتِ يَا حَيٌّ يَاقَيٌّوْم اِنِّيٓ اَسْئَلُکَ
 pherna. 
 Subh aur shaam 100 baar سُبْحَانَ اللّٰہِ العَظِیْمِ وَبِحَمْدِہِ pherna hai.
Allah Talaa ke kesi bat per shaq nhi kerna. (259)
 Asay kaam kernay hain jis say Allah Talaa ke dosti naseeb ho, galat kaamon aur batoon sy bachna hai.
Dil ki itmanaam*kay liye sawaal jawab ker sakty hai . (Ayat 260)
Kesi ko kuch dena ho to Dil say dena, ehsaan jitany kay liye nhi. (Ayat 262)
Maal karch kernay mein 3 chezaon say bachna :
A."  "Ehsaan jitna 
B."  " dukh dyna.
C."   " dikhwa kerna. (Ayat 263- 265)
Allah Talaa nay jo khas salahiat app ko Di hai is ke hifazat kay liye isay dusron kay sath share kerin jesy koi phernay mein mahir hai ya bool ya likh ker to Allah Talaa kay liye dusron tak Yeh baat samjhnay ka zariya banain. (Ayat 267)
Humain apni zaat say dusron ko faida pochna hai, zamir ko rokna nhi. (Aya 267)
Humain wo cheezain dusron ko nahi deni jo kud  ke liye Passand nhi kerty. (Ayat 267)
 Jo log Deen mein apna waqat lagaty hain in par apna maal karch kerna hai. (Ayat 273)
Soodh say bachna hai. (Ayat 275)
Rozanh raat ko Surah Baqarah ke akhri do Ayaat ke tilawat kerni hai, tammam Abiya e karam per emaan lana hai, kesi ko kesi per foqiyat nhi dyni. (Ayat 285)
 Emaan la kar aur ataat kernay kay bad bhi apni akhrat kay bary mein darna hai aur fikermand rehna hai,aur bakhsish talab kerni hai . (Ayat 286)
 Kabhi Yeh na sochain kay
Yeh kaam mujh say nahi ho ga kion kay Allah Talaa nay insan per koi asi mushqqat nhi dali jo wo na ker saky. (Ayat 286)

Surah Al Imran

Quran kay qissaon say sabq lena hai. (Ayat 3)
 Dua kerni hai " رَبَّنَآ اِنَّنَآ اٰمَنَّا فَاغْفِرْلَنَاذٌنٌوْبَنَاوَقِنَاعَذَابً النَّار
  "(Ayat 16)
Ilm hasil ker kay is per Amal kerna hai.(Ayat 20)
 "Aur Allah Talaa tumhain apny app say darata hai " is Ayat ko apny pass note ker lain aur ghur o fiker kerin. (Ayat 28)
Rasool (S.A.W) ke muhabaat ka sabut in ke Sunnat ke parwi ker kay dyna hai. (Ayat 31)
Allah Talaa ka mehboob bany kay liye Sahab e Irkaam  (R.A) ke trhn ka emaan aur ataat darkaar hai. (Ayat 31)
Dua kerni hai "ay Allah tu humain kesi kaam kay liye chun lay ,jo hunar salahitain tu nay humary ander rakhi hain humain dekha dy aur in ko apny rasty mein istamal kerny ke tufiq dain. (Ayat 23)
 Asal muhafiz Allah Talaa hai is liye apni mehboob treen cheezaon ko is ke hifzat mein dain. (Ayat 35)
 Apni zindagi, maal aur waqat ka kuch hissa fe sabeel  Allah lagana hai.  (Ayat 36)
Allah Talaa kay chunay hoye muqrab logon ke seerat ka mutalah kerna hai keh in ke wo kia kubiyaan thin Jin ke badolat Allah Talaa ny inhain chuna. (Ayat 43)
 Humain apni izzat o asmaat ke hifazat kerni hai aur Allah Talaa ka qurb panay ke kosish aur tamana kerni hai. (Ayat 47)
 Jab kesi ki khubi, bhalai ya nimat per hassad ya rashq aye to Dua mangni hai " اَللّٰهٌمَّ اِنِّيٓ اَسْئَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ العَظِيْم " (Ayat 47)

JAZAKUMULLAHU KHAIRAN KASEERA🌷
TEAM ADMIN POQ🌹


اهم نکات دورہء قرآ ن, Para -2

Daura e Quran
    Para -2
Amal ki Baten

خود پر چیک رکھنا ہے کہ ہم رمضان سے پہلے جو تھے رمضان کے بعداس سے اچھے بن جائیں

دین میں, نیت, محنت اور دعا کرنی ہے اوراپنے اندر تبدیلیلانی ہے.
ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم دین کو دنیا میں پھیلائیں,اور یہ زمہ داری ہم پر ڈالی ہے.(143) 

ہر حال میں اَللّٰہ اور اُس کے رسول صلی اللّٰہُ علیہ وسلم کی اطاعت کرنی,اور سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا
 کہنا ہے.(144-145)

کسی کو حق بتانے پر اگر وہ بار بار بحث کرے, تو اُسکو اسکے حال پر چھوڑ دینا,اور خود صحیح راستے پر چلتے رہیں.(146)

علم آنےکے بعد بے علم لوگوں کی پیروی نہیں کرنی,نہ ہی حق چھپانا ہے.

نیکیوں میں دوڈ لگانی ہے(148), چھوٹی سے چھوٹی نیکی بھی کرنی ہے

 فرض نماز قبلہ رخ ہو کر پوری کرنی ہے,جب تک کوئی انتہائی مجبوری نہ ہو,نوافل سواری پر ہی پڑھ سکتے ہیں,اللّٰہ کی راہ میں صدقہ کرنا ہے.

تنہائی میں بھی اللّٰہ کا خوف اپنے اندر رکھنا ہے, گناہوں سے بچنا ہے.(150).

 اللّٰہ کو ہر پل یاد کرنا ہے,اُسکی نعمتوں  کا شکر ادا کرنا ہے,اُسکے احسانات ماننے ہیں.(152)

 غیبت سے بچنا ہے اور زکر کرنا ہے,خاص طور پر سٌبْحَان اللّٰہ,لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ,اَلْحَمْدٌالِلّٰہ
یہ زکر عرش کے گرد چکر لگاتے ہیں,تکبر کاعلاج شکر ہے,ہر حال میں اللّٰہ کا شکر ادا کرنا ہے.

زندگی میں کوئی بھی چھوٹی بڑی مشکل آجائے تو نماز پڑھ کر اللّٰہ سے مدد مانگنی ہے,دعاؤں کی قبولیتکا انتظار کرنا ہے.(153)

مصیبت آنے پر اِنّاَ لَِلّٰہ واِنَّا اِلیہِ راجعون پڑھنا ہے.

 ہدایت چھپانے والوں پر اللّٰہ کی لعنت ہے,اسی لئیے ہدایت ملنے پر آگے پھیلانا ہے.(159)

اپنی غلطیوں پر فوراً معافی مانگنی ہے (160)

اَللّٰہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھیرانا,دنیا اور آخرت کی ساری محبت صرف اَللّٰہ کے لیئے ہے.(165)

شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے,ہمیں شیطان سے بچ کر رہنا چاہئیے, حلال اور پاکیزہ رزق کھانا ہے,  بُرے کاموں اور بے حیائی سے بچنا ہے.اور اَللّٰہ کے نام جھوٹ نہیں گھڑنا
.(169)
آباء و اجداد کی اندھی تقلید نہیں کرنی.(17-171)

حرام اور مُردار گوشت نہیں کھانا,اور ہر اُس کھانے سے بچنا ہے,جس پر اَللّٰہ کے سوا کسی اور کا نام لیا گیا ہو.(173)

نیکی یہ ہے کہ اَللّٰہ,اُس کے فرشتوں,اور اس کے نبیوں پر ایمان لائیں, یتیموں,مسکینوں اور ضرورت مندوں کی مدد کریں, نماز روزہ,زکات,اور عہد کی پاسداری کریں.(177)

روزے رکھنا فرض ہے مگر سخت مجبوری اور بیماری کی حالت میں رُخصت ہے,مگر اسکی جگہ فدیہ ادا کرنا ہو گا,اور اگر موقع ملے تو رمضان کے بعد اسکی قضاء ادا کرنی ہے.(184)

کسی کا حق نہیں مارنا , رشوت اور حرام مال سے بچنا ہے اور اپنی ضُرورتوں کو کم کرنا ہے (188)

اَللّٰہ کی راہ میں لڑنا ہے,لیکن دُشمن کے ساتھ بھی زیادتی نہیں کرنی.(190)

 حُرمت والے مہینوں میں جنگ نہیں کرنی,جب تک دُشمن حد سے آگے نہ بڑھے.(194)

زکر کے خود ساختہ طریقوں سے بچنا ہے,کیونکہ وہ بدعات میں شمار ہوتے ہیں.(198).

اللّٰہ سے دنیا اور آخرت کی دعا مانگنی ہے
 رَبَّنَآ اٰتِنَافِي الدٌّنْيَاحَسَنَةً وَّ فِي الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَاعَذَابً النَّار(201)
هر کام الله کے خوف کے ساته کرنا هے.کہ همیں اس کے پاس هی لوٹ کر جانا هے.(203)
⏰ایمان والوں کا مذاق نہیں بنانا.(212)
هر حال میں صحیح عقیدے پر قائم رهنا هے.عقیدے کے ساته سمجهوتہ نہیں کرنا.(221)
⏰اولاد کو صدقہء جاریہ بنانا هے.
 توبہ استغفار کرنا هے،کیونکہ توبہ همارے اندر کی صفائی کرتی هے.(222)
الله کا محبوب بننے کے لیئے دل سے کینہ اور بغض کو ختم کرنا هے.(231)

الله کے نام کی قسم کها کر نیکی کے کاموں سے دور نہیں هونا.(224)

جن لوگوں کے ساته تعلقات هوں، ان کو ایک جهٹکے میں نہیں توڑنا.(231)
اختلافات کے باوجود اتحاد رکهو.(233)

اپنی زندگی میں تین چیزوں کو اپنا لینا هے،
 نیت،مشقت اور دعا(250)

جزاکم الله خیرا کثیرا
ٹیم ایڈمن(POQ)

Doura e Quran
Para 2
Aham Nakaat
Amal ki baaten


Surah Al Baqarah

Khud par check rakhna hay ki hum ramazan say pehlay jo thay ramazan ke  baad uss say achay ban jayen.
Deen me Niyyat,mehnat aur dua karni hay aur apnay ander tabdeeli lani hai.(Ayat 142-143)
Hamari zimmadari hay ki hum deen ko duniya mein phelaen aur yeh zimmadari hum per Allah ne dali hay.(Ayat 143)
Har haal me Allah aur us kay rasool ﷺ ki attat karni hay. Aur سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا kehna hay.(Ayat 144-145)
Kissi ko haq btanay par agar wi baar baar behas kray to usko uskay haal par chor den. Aur khud sahi rastay par chaltay rahen.(Ayat 146)
llm aanay kay baad bay ilm logon ki parvi nahi karni. Na he haqq chupana hay,chahay sari dunya mykhalifat kray.(Ayat 145-147)
⏰ Naikyon me dourr lagani hy(Ayat 148) choti say choti naiki bhi karni hy.
Farz namaz qibla rukh ho kar poori karni hay, jab tk koi intahai majboori na ho, Nawafil swari par he parh saktay hain. Iss me rukh badla ja sakta hay.Allah ki rah me sadqa krna hay.
 Tanhai me bhi Allah ka khouf apnay ander rakhna hy, gynahon say bachna hay.(Ayat 150)
Allah ko har pal yaad karna hay,uski naimaton ka shukr ada karna hay. Uskay ahsanaat man'nay hain.(Ayat 152)
 Gheebat say bachna hay aur zikr karna hay, khas tor per سٌبْحَانَ الّٰله, لَآاِلٰهَ اِلَّا الّٰله, اَلْحَمْدٌلِلّٰله. Ye azkaar arsh kay gird chakkar lagatay hn, taqabbur ka ilaj shukr hay, har haal me Allah ka shukr ada kerna hay.
Zindagi me koi bhi choti barri mushkil aa jaey to namaz parh kar Allah say madad mangni hy, duaon ki qabooliat ka intazar karna hay aur sabr say kaam lena hay.(Ayat 153)
⏰Museebat aanay per اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّآ اِلَيْهَ رَاجِعُوْن parhna hay.
Hidayat chupanay walon per Allah ki lanat hay, isliay hidayat milnay per agay phelaana hay.(Ayat 159)
Apni ghaltion per foran muafi maangni hy.(160)
Allah kay sath kissi ko shareeq nahi thehrana, duniya aur akhirat ki saari muhabbat sirf Allah kay liye hay.(Ayat 165)
Shaetaan insaan ka khula dushman hay, hamen shaetan say bacch kar rehna chahye.halal aur paak rizq khana hay. *Buray kaamo aur bay hayai say bachna hay*aur Allah kay naam jhoot nahi gharrna.(Ayat 169)
Aaba o ajdad ki andhi taqleed nahi karni.(Ayat 170-171)
 Haraam aur murdaar gosht nahi khana,aur har uss khanay say bachna hay,jis per Allah k siwa kissi aur ka naam lia gya ho.(Ayat 173)
 Naiki yeh hay keh Allah,uskay farishton aur uskay nabyon per imaan laen.yateemo,miskeenon aur zaroorat mandon ki madad karen.namaz,roza,zakat aur ehad ki paasdari karen.(Ayat 177)
 Rozay rakhna farz hay magar sakht majboor aur beemari ki halat me rukhsat hay. Magar iss ki jaga fidya ada karna hoga.aur agar moqa milay to ramazan kay baad iski qaza ada karni hay.(Ayat 184)
Kisi ka haqq nahi maarna. Rishwat aur haraam maal say bachna hay aur apni zarooraton ko km karna hay.(Ayat 188)
Allah ki raah me larna hay lekin dushman kay saath bhi ziadti nahi karni.(Ayat 190)
Hurmat walay maheeno me jang nahi karni, jab tak dushman hadd say agay na barhay.(Ayat 194)
Zikr kay khud saakhta tareeqoo say bachna hay. Kyuki keh wo bid'at me shumaar hotay hain.(Ayat 198)
Allah say dunya aur akhiray ki dua maangni hay. رَبَّنَآ اٰتِنَا فِي الدٌّنْيَا حَسَنَةً وَّ فِي الْاٰخِرَةِحَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابً النَّار ( yat 201)
Har kaam Allah kay khouf kay saath karna hay. Ke hamen uss kay pass hi lout kar jana hay.(Ayat 203)
Imaan walon ka mazaq nahi bnana.(Ayat 212)
Her haal me sahi aqeeday par qaim rehna hay. Aqeeday kay satha compromise nahi karna.(221)
Aulaad ko sadqa e jaria bnana hay.
Tauba astaghfaar karna hay ,kion keh touba hamaray ander ki safai karti hy.(Ayat 222)
Allah ka mahboob bn'nay kay liay dil say keena aur bughz ko khatam karna hay.(Ayat 231) 
Allah kay naam ki qasam kha ker naiki kay kamoo say door nahi hona.(Ayat 224)
Jin logon kay sath taaluqaat hon unko aik jhatkay me khatam nahi karna.(Ayat 231)
Ikhtalafaat kay bawajood ittehaad rakhen.(Ayat 233)
Apni zindagi me 3 cheezon ko apna lena hay, niyyat, mushaqqat aur dua.(Ayat 250)

          
JAZAKUMULLAHU KHAIRUN KASEERA
TEAM ADMIN POQ 

Monday, 27 June 2016

استقبال رمصان اهم نکات


Doura e Quran*istqbaal.e.ramadan
دورہء قرآ ن استقبال رمصان
Aham Nakaat
اهم نکات
Amal ki baaten
عمل کی باتیں

Ramazan Quran ka maheena hay.issko parhnay aur samajhnay ka maheena hy.
رمضان قرآن کا مہینہ هے.اسکو پڑهنے اور سمجهنے کا مہینہ هے.
Amal ka daromadar niyyat par hy.apni niyyaton ka Allah ki raza kay liay khalis karna hay.amal sunnat e rasool ﷺ kay mutabiq karna hay.
اعمال کا دارومدار نیت پر هے.اپنی نیتوں کو الله کی رضا کے لیئے خالص کرنا هے.عمل سنت رسول ﷺکے مطابق کرنا هے.
Apni zubaan aur dil ko Allah kay zikr say munawwar karna hay.
اپنی زبان اور دل کو الله کے ذکر سے منور کرنا هے
Ramazan ki khas duaon me sb say ziada ye dua mangen:
رمضان کی خاص دعاؤں مین سب سے ذیادہ یہ دعا مانگنی هے
" اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا"
Duaen dil ki tawaaju kay sath mangni chahye.
دعائیں دل کی توجہ کے ساته مانگنی هیں.
Karnay walay kamoo ki list banani hay ta kay khud ko check kiya ja sakay.
کرنے والے کاموں کی لسٹ بنانی هے تاکہ خود کو چیک کیا جا سکے
Quran khud bhi parhna aur sun'na hay aur dosron ko bhi sunana hay.ziada waqt kalaamAllah kay sath guzaarna hy.(Al-Qadr 1-5)
قرآن خود بهی پڑهنا اور سننا هے اور دوسروں کو بهی سنانا هے،ذیادہ وقت کلام الله کے ساته گزارنا هے.(القدر 1-5)
Naiki ka moqa nahi ganwana.
نیکی کا موقع نہیں گوانا هے.
Jab bhi dil me naiki ya ilm ki barrai mehsoos ho to Allah ki barai bian karni hay.
جب بهی دل میں نیکی یا علم کی بڑائی محسوس هو تو الله کی بڑائی بیان کرنی هے
Namazon ka waqt ki pabandi kay sath ada karna hay,sadqa o khairaat ka khas ahtamam karna hay.Quran ki aayaat per ghour karna hay.aur iss say naseehat hasil ker kay khud ko badalna hay.
نمازوں کو وقت کی پابندی کے ساته ادا کرنا هے،صدقہ و خیرات کا خاص اهتمام کرنا هے.قرآن کی آیات پر غور کرنا هے.اور اس سے نصیحت حاصل کر کے خود کو بدلنا هے.
Apnay bachon ko bhi Quran sikhana hay keh yeh hamari zimmadari hay.
اپنے بچوں کو بهی قرآن سکهانا هے کہ یہ هماری ذمہ داری هے
Khushi kay sath aur ba aawaz e buland tilawat karni hay,kion keh rozay ki halat me parha gya Quran sifarish kray ga.
خوشی کے ساته اور بآواز بلند تلاوت کرنی هے،کیونکہ روزے کی حالت میں پڑها گیا قرآن سفارش کرے گا.
Taaq raton me khas ibadat karni hay,koshish karen bajamaat traweeh ada karen.kion keh gunahon say bakhshish ka zariya hay.
طاق راتوں میں خاص عبادت کرنی هے،کوشش کریں کہ باجماعت تراویح ادا کریں،کیونکہ گناهوں سے بخشش کا ذریعہ هے.
Sehri kay waqt astaghfaar ki kasrat karni hy kion keh qabooliat e dua ka waqt hay.
سحری کے وقت استغفار کی کثرت کرنی هے،کیونکہ قبولیت دعا کا وقت هے.


JAZAKUMULLAHU KHAIRUN KASEERA
TEAM ADMIN POQ